تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سعودی شا�ی خاندان کے ش�زادے کی خاموشی سے پاکستان آمد ش�زاد� منصور بن محمد بن سعد اپنے و�د کے �مرا� خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پ�نچے-صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مست�ید �ونے کیلئے منظم میکنزم اور پالیسی پر عمل پیرا �ونے کی ضرورت �ے ،جام کمال خان صوبائی حکومت صوبے کو درپیش معاشی چیلنجز سے ... مزید-ش�بازشری� کی زیر صدارت (ن)لیگ کی مرکزی قیادت کا لندن میں اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادل� خیال اجلا س میں اسحاق ڈار کی بھی شرکت ، آرمی چی� کی مدت ... مزید-حکومت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرر�ی �ے، مشیر خزان� ڈاکٹر ح�یظ شیخ آئی بی اے سے �ارغ التحصیل طلباء ان خصوصی صلاحیتوں اور اوصا� کی قدر کریں ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائیگی،مصط�ی کمال �م مسلمان �یں تو قبر میں رسول ﷺ کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے، مجھے ت�ریق کر ... مزید-و�اقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6�زار 358ارب روپے کا اضا�� ، ملکی قرضی4 �زار 377 ارب روپے بڑھ گئے-روس کا پاکستانی معیشت کی ب�تری میں کردار ادا کرنے کا �یصل�-لندن میں ش�باز شری� کی زیر صدارت لیگی ر�نمائوں کااجلاس آرمی چی� کی مدت اور الیکشن کمیشن آ� پاکستان کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت ، اسحاق ڈار بھی ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائے گی، مصط�ی کمال مجھے ت�ریق کر ک� ووٹ حاصل ن�یں کرنا۔ ب�تر �ے اپنے دلوں سے تعصب اور لسانیت کو ختم ... مزید-ش�ر قائد کے �نڈ کراچی کو ن�یں مل ر�ے، اکیلا سندھ حکومت سے لڑ ر�ا �وں، عمران خان سے 3 ملاقاتوں کا بھی کوئی نتیج� ن�یں نکلا، میئر کراچی

GB News

چین میں پھنسے پاکستانی تاجروں کے معاملے کی اسمبلی میں گونج

Share Button

گلگت( جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر قانون اورنگزیب ایڈووکیٹ نے ایوان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ چین میں پھنسے پاکستانی تاجروں کے معاملے پر فوری طور پر محکمہ داخلہ کے حکام سے ملاقات کرکے آج ایوان کوآگاہ کریںگے، پیر کے روز قانون سا ز اسمبلی کے سیشن میں پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی جاوید حسین کی جانب سے توجہ دلائو نوٹس پر جواب دیتے ہوئے وزیر قانون نے کہا کہ مجھے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ چین میں درجنوں پاکستانی تاجر پھنسے ہوئے ہیں، میں اس ایوان کو یقین دلاتاہوں کہ اجلاس کے فوری بعد ہوم ڈیپارٹمنٹ کے حکام سے ملاقات کرکے صورتحال سے منگل کو ایوا ن کو آگاہ کروں گا۔ اس سے پہلے جب اجلاس شروع ہوا تو رکن اسمبلی جاوید حسین نے ایک توجہ دلائو نوٹس پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ پاک چین بارڈ رتیس نومبر سے بند ہوچکا ہے جس کی وجہ سے 80تاجر چین میں پھنسے ہوئے ہیںان کے ساتھ کئی کنٹینر بھی سامان سمیت موجود ہیں، تاجروں کے پاس پیسے ختم ہورہے ہیں کیونکہ چینی کرنسی کے لحاظ سے وہاں بہت مہنگائی ہے، پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت سرحد کی بندش کے بعد پھنسے ہوئے تاجروں کو نکالنے کی ذمہ داری چین کی ہے لیکن وہاں پاکستانی تاجروں کاکوئی پرسان حال ہی نہیں، اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو تاجر چینی کنٹینر کو بھی بند کر دینگے، اس صورت میں امن و امان کا مسئلہ پیدا ہو سکتا ہے لہٰذا میرا مطالبہ ہے کہ وزارت داخلہ اور خارجہ کے حکام سے رابطہ کرکے اس مسئلے کا حل نکالا جائے۔

Facebook Comments
Share Button