تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سعودی شا�ی خاندان کے ش�زادے کی خاموشی سے پاکستان آمد ش�زاد� منصور بن محمد بن سعد اپنے و�د کے �مرا� خصوصی طیارے میں سعودی عرب سے ڈی غازی خان ایئر پورٹ پر پ�نچے-صوبے کو دستیاب وسائل سے بھرپور طریقے سے مست�ید �ونے کیلئے منظم میکنزم اور پالیسی پر عمل پیرا �ونے کی ضرورت �ے ،جام کمال خان صوبائی حکومت صوبے کو درپیش معاشی چیلنجز سے ... مزید-ش�بازشری� کی زیر صدارت (ن)لیگ کی مرکزی قیادت کا لندن میں اجلاس ، ملکی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تبادل� خیال اجلا س میں اسحاق ڈار کی بھی شرکت ، آرمی چی� کی مدت ... مزید-حکومت ملک کو درپیش اقتصادی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس کوششیں کرر�ی �ے، مشیر خزان� ڈاکٹر ح�یظ شیخ آئی بی اے سے �ارغ التحصیل طلباء ان خصوصی صلاحیتوں اور اوصا� کی قدر کریں ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائیگی،مصط�ی کمال �م مسلمان �یں تو قبر میں رسول ﷺ کے امتی کی حیثیت سے اتارے جائیں گے، مجھے ت�ریق کر ... مزید-و�اقی حکومت کے قرضوں میں ایک سال میں 6�زار 358ارب روپے کا اضا�� ، ملکی قرضی4 �زار 377 ارب روپے بڑھ گئے-روس کا پاکستانی معیشت کی ب�تری میں کردار ادا کرنے کا �یصل�-لندن میں ش�باز شری� کی زیر صدارت لیگی ر�نمائوں کااجلاس آرمی چی� کی مدت اور الیکشن کمیشن آ� پاکستان کے اراکین تعنیات سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاوت ، اسحاق ڈار بھی ... مزید-سندھی، پنجابی، پشتون، بلوچ اور م�اجر شناخت �میں روز حشر میں ن�یں بچائے گی، مصط�ی کمال مجھے ت�ریق کر ک� ووٹ حاصل ن�یں کرنا۔ ب�تر �ے اپنے دلوں سے تعصب اور لسانیت کو ختم ... مزید-ش�ر قائد کے �نڈ کراچی کو ن�یں مل ر�ے، اکیلا سندھ حکومت سے لڑ ر�ا �وں، عمران خان سے 3 ملاقاتوں کا بھی کوئی نتیج� ن�یں نکلا، میئر کراچی

GB News

گلگت بلتستان کی ترقی سے وفاقی حکومت کو کوئی سروکار نہیں، فرمان علی

Share Button

گلگت(پ ر) صوبائی وزیر بلدیات و دیہی ترقی گلگت بلتستان فرمان علی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان میں کوئی دلچسپی نہیں ہے جس کی وجہ سے گلگت بلتستان کے عوام وفاقی حکومت سے مایوس ہو چکے ہیں اور وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات کر کے صوبائی حکومت کے راستے میں روٹے اٹکانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے ۔مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے وفاق کو بھیجی گئیں پوسٹوں کی سمری کو رد کر کے عوام دشمن ہونے کا ثبوت دیا ہے ۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان میں پرائیویٹ سیکٹر نہ ہونے کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوتا ہے اور ہر شخص گورنمنٹ ملازمت کے حصول میں رہتا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان حکومت نے بے شمار ترقیاتی منصوبے لگائے ہیں جن میں ملازمت کے بے شمار مواقع پیدا ہونگے۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ نوجوان وزیر اعلیٰ خود روزگار اسکیم سے استفادہ حاصل کریں اور اپنا کاروبار شروع کریں جو کہ صوبائی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے ایک تحفہ ہے ۔

Facebook Comments
Share Button