تازہ ترین

GB News

دلی دعا ہے رواں سال میں پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے‘فلم سٹار مےگھا

Share Button

فلم سٹار مےگھا نے کہا ہے کہ میری دلی دعا ہے کہ رواں سال میں پاکستان امن کا گہوارہ بن جائے خدا ہم سب کو پیار اور محبت سے رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اپنے اےک انٹروےو مےں مےگھا نے کہا کہ پاکستان میں نئے ٹیلنٹ کو مواقع نہیں مل رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہوتا جا رہا ہے‘پی ٹی وی فنکاروں کی اکیڈمی ہے اس ادارے نے روز اول سے ہر فنکار کی تربیت کی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک میں اداکاری کے شعبے میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے مگر بدقسمتی کی وجہ مواقع میسر نہیں آ رہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button