تازہ ترین

GB News

شہبازشگری گلوکارہ آئمہ کی محبت میں گرفتار

Share Button

شہباز شگری گلوکارہ آئمہ بیگ کی محبت میں گرفتار ہو گئے، سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی تصویر میں گلوکارہ کی خوب تعریفیں کر ڈالیں۔شہباز شگری نے سوشل میڈیا پرگلوکارہ کی تصویر کیساتھ تازہ ترین پوسٹ میں ان کی مسکراہٹ کو بے انتہا سراہتے ہوئے لکھا کہ یہ میرے خاتمے کا سبب بنے گی اور اگر ایسا ہوا تو یہ کتنا شاندار اختتام ہوگا اور ایسا ہو گا۔شہباز شگری نے آئمہ بیگ کیساتھ ساتھ اپنی ایک تصویر کے کیپشن میں گلوکارہ کو ’’بہترین ساتھی‘‘ قرار دیدیا، یہ تصویر آئمہ بیگ نے بھی شیئرکی۔ سوشل میڈیا صارفین پہلے ہی اپنے خیالات کا اظہارکرتے رہے ہیں کہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button