تازہ ترین

GB News

نیاز محمد خان کورجسٹرار سپریم اپیلیٹ کورٹ تعینات کر دیاگیا

Share Button

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے نیاز محمد خان کو سپریم اپیلیٹ کورٹ کا رجسٹرار( سکیل 22) تعینات کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق نیاز محمد خان کے پی کے سروس ٹریبونل کے سابق چیئرمین ہیں، وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار بھی رہے، جبکہ خیبرپختونخواہ میںڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ،کسٹم اینڈ اینٹی سمگلنگ کے سپیشل جج بھی رہے۔جمعرات کے روز انہیں گریڈ 22 میں سپریم اپیلیٹ کورٹ کا رجسٹرار مقرر کیاگیا جس کی مدت تین سال ہوگی۔نیاز محمد خان1959ءکو کے پی کے میں پیدا ہوئے ، بتایا جاتا ہے کہ انہیں عدالتی معاملات میں وسیع تجربہ حاصل ہے۔

Facebook Comments
Share Button