تازہ ترین

GB News

ایران کے خلاف امریکی پابندیاں ختم ہوں، روس

Share Button

روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔روسی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت خارجہ نے ایران میں کورونا وائرس کے پھیلا کے پیش نظر تہران کے خلاف امریکہ کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Facebook Comments
Share Button