تازہ ترین

GB News

راولپنڈی سے گلگت بلتستان کےلئے ٹرانپسورٹ سروس بند، سینکڑوں افراد پھنس گئے

Share Button

گلگت بلتستان کے لئے ر ا ولپنڈی سے ٹرانسپورٹ بند کر دی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق کر ونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کےسز کی وجہ سے ملک کے مختلف شہروں سمےت گلگت بلتستان مےں لاک ڈاﺅن کےا گےا ہے جس کے بعد خےبر پختونخواہ حکومت نے شاہراہ قراقرم پر پرائےوےٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔ ٹرانسپورٹ پر پابندی کی وجہ سے راو لپنڈی اورگلگت بلتستان مےں سےنکڑوں مسافر پھنس گئے ہےں۔راولپنڈی میں ہوٹلزبھی بندہیں جس کے باعث لوگوں کوشدیدمشکلات کاسامنا ہے مسافروں نے گلگت بلتستان حکومت سے اپےل کی ہے کہ شاہراہ قراقرم پر مسافروں کے سفر کےلئے خصوصی اجازت فراہم کی جائے تاکہ پھنسے ہوئے مسافر وں کو اپنے منزل مقصود پر پہنچنے مےں مدد مل سکے

Facebook Comments
Share Button