تازہ ترین

GB News

گلگت،نرسنگ سٹاف کے ساتھ پولیس کی بدتمیزی کیخلاف احتجاج،وارڈز بند

Share Button

صوبائی ہےڈ کوارٹر ہسپتال گلگت کے نر سنگ سٹاف سے پولےس نے بد تمےزی کی گالےاں دےتے ہوئے تھپڑ بھی مارے ۔ نر سنگ سٹاف نے احتجاج کرتے ہوئے تمام وار ڈز اور او پی ڈی بند کر دی ۔ پےرا مےڈےکل اےسوسی اےشن ضلع گلگت کے صدر شاہد حسےن نے کے پی اےن کو بتاےا کہ جمعرات کے روز پی اےچ کےو ہسپتال کا جی اےم ٹی وسےم ہسپتال چوک پہنچا جہاں پولےس کا ناکہ تھا جی اےم ٹی نے پولےس کو اپنا کارڈ اور پاس دکھاےا مگر ڈےوٹی پر موجود پولےس نے گالےاں دےتے ہوئے تھپڑ بھی مارے جبکہ خاتون اےم آر آئی ٹےکنےشئن جو کہ نرسنگ ےونےفارم مےں اپنے بھائی کے ہمراہ موٹر سائےکل پر ڈےوٹی کے لئے ہسپتال چوک پہنچی تو ناکے پر موجود پولےس نے انتہائی ہتک آمےز روےہ اپناتے ہوئے بد تمےزی کی جس کے خلاف ڈی اےچ کےو کے تمام نر سنگ سٹاف نے او پی ڈی اور وارڈز مےں کام چھوڈ ہڑتال کی ۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف نرسنگ سٹاف ڈاکٹروں کے ہمراہ فرنٹ مےن کا کردار ادا کر رہے ہےں پورے ملک مےں سےکےورٹی فورسز ڈاکٹروں اور نر سنگ سٹاف کوسلام اور سےلوٹ کر رہے ہےں مگر گلگت مےں پولےس نر سنگ سٹاف کی دھلائی کر تے ہوئے گالےاں دے رہی ہےں جو کہ نہاےت افسوس کا مقام ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی اس وبائی صور تحال کے دوران نرسنگ سٹاف اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتالوں مےں آکر رضاکارانہ خدمتا سرانجام دے رہے ہےں نر سنگ سٹاف کے لئے پک اےنڈ ڈراپ کی سہولت تک مہےانہےں ہے پی اےچ کےو ہسپتال مےں روزانہ 36 سٹاف ڈےوٹی دے رہے ہےں جو کہ دور دراز علاقوں سے اپنی زاتی ٹرانسپورٹ پر آ رہے ہےں گزشتہ دو دنوں سے کمشنر ‘ ڈی سی ‘ محکمہ صحت سمےت دےگر تمام حکام کو ٹرانسپورٹ کے حوالے سے آگاہ کےا محکمہ صحت کے حکام نے گزشتہ روز ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کر نے کی ےقےن دہانی کرائی تھی مگر 24 گھنٹے گزرنے کے باﺅجود بھی کوئی گاڑی فراہم نہےں کی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعے کے خلاف اےس اےس پی کو در خواست دی ہے جبکہ پولےس آفےسران اور اے سی گلگت نے ےقےن دہانی کرائی کہ متعلقہ پولےس جوانوں کے خلاف فوری کاروائی کی جائے گی جس پر نر سنگ سٹاف نے اپنا احتجا ج ختم کرتے ہوئے دوبارہ ڈےوٹی شروع کی۔

Facebook Comments
Share Button