تازہ ترین

GB News

پولیس اہلکار محکمہ صحت کی ہدایات پر عمل کریں، آئی جی

Share Button

انسپکٹر جنرل پولیس گلگت بلتستان ڈاکٹر مجیب الرحمٰن خان نے ا±ن تمام پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی ہے جو کرونا وائرس کی روک تھام کی سرگرمیوں میں ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں کے ساتھ خدمات سرانجام دے رہے ہیں وہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ گلگت بلتستان کی ایس او پی اور ہدایات پر عمل درآمد کریں۔ تمام پولیس اہلکارماسک پہنیں گے اور دوران ڈیوٹی ہیلتھ محکمے کے آفیسران کے احکامات کی پیروی کرینگے۔ آئی جی پی ڈاکٹر مجیب الرحمٰن خان کی ہدایت پر مشتمل سرکلر تینوں رینجز کے ڈی آئی جیزاور تمام اضلاع کے ایس ایس پیز کو convey کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments
Share Button