تازہ ترین

GB News

غذر، مغرب کے بعد اشیاءضروریہ کی دکانیں کھولنے کا فیصلہ

Share Button

ڈپٹی کمشنر محمد طارق سے انجمن تاجران سے ملاقات کی اور اتفاق کیا گیا کہ لاک ڈاﺅن شام مغرب کے بعد دکانیں ضروریات زندگی کی چیزوں کی خرید اری کے لیے کھول دی جائے گی اور ان دوکانوں میں بھی رش نہ لگنے دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر نے کہا ہم سب نے بہت ہی احتیاط کے ساتھ کام کرنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ مشکل وقت میں مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں اور عوام نے جس انداز میں تعاون کیا وہ قدر کے قابل ہے ہم تمام لوگوں کی مشکلات کو سمجھتے ہیں انشااللہ بہت جلد ہم اس مشکل وقت سے نکل جائیں گے ہمارے عوام نے جس نظم وضبط کا مظاہرہ کیا ہے یہ مذید برقرار رکھنے کی ضرورت ہے اس طرح کا نظم وضبط کی وجہ سے ہمارے گھر والے محلے والے اور پورے انسان محفوظ رہیںگے۔

Facebook Comments
Share Button