تازہ ترین

GB News

گلگت بلتستان میں کرونا کے مزید سات مریض سامنے آگئے

Share Button

گلگت بلتستان مےں کرونا وائرس مےں مبتلا مزےد 7 مرےض سامنے آگئے ہےں ٹوٹل مرےضوں کی تعداد 91 ہو گئی ہے ۔اےک مرےض کی حالت تشوےشناک ہے مشےر اطلاعات شمس مےر نے سےکرےٹری اطلاعات فداحسےن کے ہمراہ سنٹر ل پرےس کلب گلگت مےں مےڈےا کے نمائندوں کو برےفنگ دےتے ہوئے کہا کہ جمعرات کے روز بلتستان کے 23مرےضوں کے نمونوں کا کرونا وائرس ٹےسٹ کےا گےا جن مےں سے 7 مرےضوں کے مثبت اور 16 کے منفی نتائج نکلے ہےں نئے تمام مریضوں کا تعلق سکردو سے ہے اس طرح گلگت بلتستان مےں کرونا وائرس کے مرےضوں کی تعداد91 ہو گئی ہے۔گلگت مےں قائم قرنطےنہ سنٹر مےں کرونا وائرس سے متاثرہ اےک مرےض کی حالت تشوےشناک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے پانچ اضلاع مےں اب تک 633 مرےضوں کے کرونا وائرس کے ٹےسٹ کئے گئے جن مےں سے 91مرےضوں کے مثبت اور 243مرےضوں کے منفی نتائج آئے ہےں اےک مرےض کا انتقال ہوا ہے جبکہ 299 مرےضوں کے نتائج کا انتظار ہے ۔ جن اضلاع مےں مرےضوں کے کرونا وائرس کے مثبت نتائج نکلے ہےں ان مےں استور کا اےک ‘ گلگت کے 14 ‘ نگر کے 34 ‘شگر کے 13 اور سکردو کے29مرےض شامل ہےںجبکہ لوکل ٹرانسمےشن کے زرےعے 26 مرےض کرونا وائرس مےں مبتلا ہوئے ہےں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان مےں اب تک زائرےن سمےت مختلف ممالک سے آئے ہوئے 2065 افراد کی سکرےننگ کی گئی ہے تمام 5 اضلاع مےں 150 سے زائد مشتبہ مرےض ہسپتالوں اور ہو ٹلو ں مےں قائم قرنطےنہ مراکز کے آئسولےشن رومز مےں ہےں صوبائی حکومت نے ہسپتالوں سمےت مختلف ہوٹلوں مےں 1191 کمروں کا انتظام کےا ہے اےمر جنسی کی صورت مےں مزید ہو ٹلوں کو قرنطےنہ سنٹر بنا کر کمروں کو آئسولےشن روم بناےا جائے گا شمس مےر نے کہا کہ گلگت مےں ملک کا پہلا انسداد کرونا وائر س ہسپتال قائم کےا جا رہا ہے کووڈ19 کا خصوصی ہسپتال 45 کمروں پر مشتمل ہو گا جس کے لئے جگہ اور عمارت کا جلد انتخاب کےا جائے گا جہاں مرےضوں کے ٹےسٹ سمےت دےگرسروسز اےک ہی جگہ پر فراہم کی جائےں گی شمس مےر نے کہا کہ گلگت بلتستان مےں 24 ہزار مستحق گھرانوں میں فوڈ آئٹم تقسےم کئے جائےں گے جس کے لئے صوبائی حکومت نے 13 کروڑ روپے مختص کئے ہےں مستحق گھرانوں مےں تقسےم کی جانے والی فوڈ آئٹمز مےں اشےائے خورو نوش کا وزن 30 کلو ہے ۔ مستحق گھرانوں کی نشاندہی محکمہ سماجی بہبود ‘ مقامی انتظامےہ اور علاقہ نمبر دار کرےں گے انہوں نے کہا کہ لاک ڈاﺅ ن مےں گزشتہ دو دنوں سے سختی کی گئی ہے تاکہ کرونا وائرس کے پھےلاﺅ کو روکا جا سکے عوام اپنے گھروں مےں رہےں اور بغےر کسی ضروری وجہ کے گھروں سے باہر نہ نکلےں

Facebook Comments
Share Button