تازہ ترین

GB News

پٹرول پمپ مالکان کو صرف سرکاری گاڑیوں کیلئے فیول ایشو کرنے کی ہدایت

Share Button

ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت نوےد احمد سے پےٹرولےم اےسوسی اےشن گلگت بلتستان کے صدر اور ممبران نے پمپ کے مسائل کے حوالے سے ملاقات کی ۔ پےٹروےم اےسوسی اےشن گلگت بلتستان کے صدر اور ممبران نے پمپ کے مسائل کے حوالے سے ڈی سی گلگت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پےٹرول اور ڈےزل کے سٹاک کو ےقےنی بناےا جائے ۔ جس پر ڈی سی گلگت نے پےٹرولےم اےسوسی اےشن گلگت بلتستان کے صدر اور ممبران کو ےقےنی دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے پہلے پی اےس او کو ہد اےات جاری کردی گئی ہےں کم از کم اےک ماہ کا سٹاک کےا جائے ۔ ڈی سی گلگت نے پےٹرولےم اےسوسی اےشن گلگت بلتستان کے صدر اور ممبران کو ہد اےات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری گاڑےوں کو تےل اےشو کےا جائے اور پرائےوےٹ گاڑےوں کو تےل اےشور نہ کرےں۔ اس حوالے سے ڈی سی گلگت نے مزےد کہا ہے کہ گلگت میں لاک ڈاون کو ےقےنی بنا نا ہے ہماری کوشش ہے کہ کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکا جائے ۔ اللہ کا کرم ہے کہ گلگت میں لوکل ٹرانسمیشن کا کوئی کیس سامنے نہیں آیااور جن لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی ان میں سے بھی بعض مریضوں کے ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔

Facebook Comments
Share Button