گلگت بلتستان

استورویلی روڈ، 9.9بلین کا ٹینڈر، منصوبہ ریل کوپ کمپنی کو مل گیا

استورویلی روڈ، 9.9بلین کا ٹینڈر، منصوبہ ریل کوپ کمپنی کو مل گیا

گلگت (سبخان سہیل)استور ویلی روڑ کا ٹینڈر ریل کوپ کمپنی نے 9.9 بلین میں حاصل کر لیا جبکہ اس ٹینڈر میں این ایل سی نے بھی حصہ لیا ۔ این ایل سی نے 18 بلین کا ٹینڈر دیا تھا جبکہ ریل کوپ نے این ایل سی سے کم ٹینڈر دیکر استور ویلی روڈ کا کام اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوا بعد ازاں پروجیکٹ ڈائریکٹر استور ویلی روڈ انجینئر محمد عیسیٰ نے پروجیکٹ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی مزید پڑھیں