تازہ ترین

GB News

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مثاترین کی تعدادسات لاکھ سے تجاوز کرگئی

Share Button

نیویارک،روم،میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کرونا وائرس کے مثاترین کی تعدادسات لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اتوار کو وائرس سے2369سے زیادہ اموات ہوئیں جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد33ہزار تجاوز کرگئی ہے جبکہ اٹلی میں اتوار کو مرنے والوں کی تعداد گزشتہ دونوں کی نسبت کم رہی،اتوار کو امریکہ میں مزید141،اٹلی میں756،چین 5،سپین 624،جرمنی49 ،ایران 123 ،برطانیہ209سوئٹزرلینڈ36،بلجیئم 78، ہالینڈ132، پرتگال میں19 افراد ہلا ک ہوگئے۔

Facebook Comments
Share Button