تازہ ترین

GB News

عاطف اسلم کا کرونا وائرس کے خلاف وزیراعظم کے اقدامات کا خیرمقد م ک

Share Button

گلوکار عاطف اسلم نے ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں کرونا وائرس کے باعث وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اٹھائے جانے والے اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جس کی جتنی حیثیت ہے وہ اس حساب سے لوگوں کی مدد کے لیے آگے آئے اور اپنے ارد گرد، اپنے پڑوسیوں کو دیکھے اور ان کی مدد کرے۔

عاطف اسلم نے خدا سے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ہمیں ان پریشان کن حالات سے باہر نکلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

عاطف اسلم نے وزیراعظم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو کسی بھی حوالے سے ہماری ضرورت ہے ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔

Facebook Comments
Share Button