تازہ ترین

GB News

اسلام آباد میں شاپنگ مالز، دکانیں 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ

Share Button

سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد اسلام آباد میں تمام شاپنگ مالز اور دکانیں 24 گھنٹے کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ باربر شاپس سمیت تمام کاروباری مراکز کو 24 گھنٹے کھولا جائے گا جس کا اطلاق آج 18 مئی سے ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ فیصلہ صرف عید تک کےلیے نہیں کیا گیا۔

Facebook Comments
Share Button