تازہ ترین

GB News

گلگت، فطرانے کی رقم اور عید کی نمازوں کے اوقات کا اعلان

Share Button

گلگت (سٹاف رپورٹر) گلگت میں فطرانے کی رقم اور عید کی نمازوں کے اوقات کااعلان کیا گیا ہے ۔ ملت جعفریہ میں فی نفر 100 روپے فطرانے کی رقم مقرر کی گئی ہے ۔ جو ٹیال امامیہ عید گاہ میں صبح8 بجے عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی ۔ اہلسنت میں فی کس 100 روپے فطرانے کی رقم مقرر کی گئی ہے ۔ کنوداس عید گاہ میںصبح 8.30 بجے اور موتی مسجد گھڑی باغ میں صبح7.30 بجے نمازعید ادا کی جائے گی۔

Facebook Comments
Share Button