تازہ ترین

GB News

گلگت، سپیکر فدا ناشاد کا طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

Share Button

گلگت (پ ر) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے پاکستان انٹرنیشنل ائر لاینز کے طیارے کے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ حادثے میں جان بحق ہونے والے افراد کی مغفرت فرما تے ہوئے اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اور ان کے لواحقین اور پسماندگان کو صبر کی توفیق عطا کرے۔ ساتھ ہی سپیکر نے اس حادثے میں معجزانہ طور پر بچنے والے خوش قسمت مسافروں اور ان کے خاندانوں کو مبارک بادی پیش کی ہے۔

Facebook Comments
Share Button