تازہ ترین

GB News

صبا قمر نے لال رنگ کو اپنے دل کے حال سے منسوب کرلیا

Share Button

اداکارہ صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی جسے سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ نے لال رنگ کے جوڑے میں اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ’’لال میرے دل کا حال‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔

دوسری جانب صبا قمر نے ان دلکش تصاویر پر دلکش کیمشن کا استعمال کیا اور بھارتی فلم ’زخم‘ کے مشہور گانے ’گلی میں آج چاند نکلا‘ کی کچھ لائن لکھی۔

تُم آئے تو آیا مجھے یاد
گلی میں آج چاند نکلا
جانے کتنے دنوں کے بعد
گلی میں آج چاند نکلا

Facebook Comments
Share Button