تازہ ترین

GB News

ایف آئی اے نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو طلب کر لیا

Share Button

لاہور (آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے طلب کیا ہے، شعیب اختر کو 5 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے۔ دوسری جانب قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ مجھے ابھی کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے ایف آئی اے میں شعیب اختر کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Facebook Comments
Share Button