تازہ ترین

GB News

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 29 نئے کیسز سامنے آگئے

Share Button

گلگت (سٹاف رپورٹر) گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 29 نئے کیسز سامنے آگئے۔ پیر کے روز سکردو سے 4، گلگت سے 10، گانچھے اور نگر سے ایک ایک، 4، استور 3، دیامر سے 3 اور ہنزہ سے 5 کیسز سامنے آگئے۔ پیر کے روز 18 مریض صحت یاب بھی ہو گئے۔ گلگت بلتستان میں کویڈ 19 کے کیسز کی مجموعی تعداد 1470 ہو گئی ہے جن میں سے 1117 صحت یاب ہو چکے جبکہ ایکٹیو کیسز کی تعداد 329 ہے۔

Facebook Comments
Share Button