تازہ ترین

GB News

پیرکرم علی شاہ کی وفات گلگت بلتستان کیلئے بڑانقصان ہے،میرافضل

Share Button

گلگت(پ ر) نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ڈی آئی جی (ر) میر افضل نے سابق گورنر و ڈپٹی چیف ایگزیکٹو پیر کرم علی شاہ کی رحلت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق گورنر کی وفات گلگت بلتستان کے لئے بڑانقصان ہے۔ نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان ڈی آئی جی (ر) میر افضل نے پیر کرم علی شاہ کی مذہبی و سیاسی خدمات کو سراہتے ہوئے مزید کہا کہ پیر کرم علی شاہ کی وفات سے بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے جسے پر کرنے میں وقت لگے گا۔انہوں نے مرحوم کے لئے مغفرت کی دعا کی اورپسماندگان سے دلی ہمدردی کااظہار کیا۔

Facebook Comments
Share Button