تازہ ترین

Marquee xml rss feed

سپریم کورٹ ، امریکی سفارتخانے میں توسیع کے حوالے سے خارج کردہ درخواست بیرسٹر ظفر اللہ کے دلائل کے بعد بحال-نایاب پرندوں کے شکار کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات ختم-طاہر القادری نے ایک بار پھر ’فوج سے مدد‘ مانگ لی-کراچی: وزیر داخلہ بلوچستان میر سر فراز بگٹی کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ ایم کیو ایم پر الزام لگانا کروڑوں عوام پر الزام لگانے کے مترادف ہے۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی ... مزید-کراچی : وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ، آئی جی سندھ کی بریفنگ-سعودی حکام نے زید حامد سے انکی اہلیہ کو ملاقات کی اجازت دے دی-شیخوپورہ : کوٹ پنڈی داس میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک-اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات-کوئٹہ : ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر پابندی عائد کر دینی چاہئیے، وزیر داخلہ بلوچستان میر سر فراز بگٹی-مانسہرہ،فائرنگ سے نومنتخب کونسلر زرین شاکر بھائی سمیت جاں بحق، بیٹا شدید زخمی

GB News

اہم خبریں

286568_41919006

وزیراعظم محمد نواز شریف کے زیر صدارت وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گرمی سے ہلاکتوں، بجلی کے بحران اور دیگر معاملات…جاری رکھیے۔۔۔ »

download (1)

کراچی:پیپلز پارٹی کی قیادت کی یکے بعد دیگرے دبئی روانگی سے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں میں بد دلی پھیلی تو ان کے حوصلے بلند رکھنے…جاری رکھیے۔۔۔ »

WaterB

کراچی میں قیامت خیز گرمی سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ سو پندرہ ہوگئی ، اندرون سندھ بھی49 افراد لقمہ اجل بن گئے ، سائیں سرکار…جاری رکھیے۔۔۔ »

285909_16754994

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق برطانوی حکام نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ باقاعدہ انٹرویو کئے جنہیں ریکارڈ بھی…جاری رکھیے۔۔۔ »

285712_22466270

وزیر اعظم نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں ملک کی…جاری رکھیے۔۔۔ »

گلگت بلتستان

president mumnoon

اسلام آباد (آئی این پی ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے ملوث عناصر کو…جاری رکھیے۔۔۔ »

metting bargees tahir

گلگت (آئی این پی)وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ جوڈیشل انکوائری کمیشن میں نادرا کی رپورٹ…جاری رکھیے۔۔۔ »

hafia ijlas

گلگت(تنویر احمد چیف رپورٹر)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہاہے کہ گلگت بلتستان میں کرپشن کرنے والوںکا احتساب ضرورہوگا مگر ذاتی انتقام یا…جاری رکھیے۔۔۔ »

GB-Assembly

گلگت : مالی سال 2015-16 کے لئے گلگت بلتستان کا 31ارب 92کروڑ 18 لاکھ 5 ہزار روپے کا ترقیاتی و غیر ترقیاتی بجٹ پیش کردیا…جاری رکھیے۔۔۔ »

download (2)

گلگت بلتستان:مسلم لیگ نون کے حفیظ الرحمان بلامقابلہ گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 24 ارکان…جاری رکھیے۔۔۔ »

پاکستان

286551_39321952

کراچی اور سندھ میں خوفناک گرمی نے قیامت مچا دی ہے۔ 20 جون سے شروع ہونے والا ہلاکتوں کا سلسلہ کسی طرح رکنے کا نام…جاری رکھیے۔۔۔ »

286263_79383894

بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی کال پر لاہور پریس کلب کے باہر بھرپور احتجاج کیا گیا۔ اپوزیشن قیادت نے ایوان اقبال سے…جاری رکھیے۔۔۔ »

285949_87863077

بی بی سی کی رپورٹ پر رد عمل دیتے ہوئے الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہر چیز کا الزام ایم کیو ایم پر لگا…جاری رکھیے۔۔۔ »

285728_18395974

قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کے باعث ہلاک ہونیوالوں کیلئے دعائے مغفرت کی گئی ۔ اپوزیشن ارکان نے حکومت…جاری رکھیے۔۔۔ »

285616_70776627

لاہور:ذرائع کے مطابق غیر ملکی فنڈز سے چلنے والی مقامی این جی اوز غیر قانونی سر گرمیوں میں پائی گئیں ہیں اور اب ان کے…جاری رکھیے۔۔۔ »

انٹرنیشنل

286528_38365751

تائیوان کے تفریحی پارک میں آگ لگنے اور دھماکے سے زخمی ہونے والے افراد کی تعداد پانچ سو سولہ ہوگئی ، ایک سو اسی کی…جاری رکھیے۔۔۔ »

286257_43099617

مشرق وسطیٰ کے اسلامی ملک کویت کے دارالحکومت میں قائم مسجد میں خود کش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے…جاری رکھیے۔۔۔ »

285921_13660232

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ذکی الرحمان لکھوی کے سلسلے…جاری رکھیے۔۔۔ »

285622_57532900

واشنگٹن:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی وفاقی اپیلٹ کورٹ میں 8 افراد نے نائن الیون کے بعد امریکا میں سیکڑوں مسلمانوں کی…جاری رکھیے۔۔۔ »

285618_75151507

لندن:غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شدت پسند گروپ داعش سے منسلک 46 ہزار اکائونٹس ہیں جن…جاری رکھیے۔۔۔ »

کھیل

286557_36062999

بھارتی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو آئی پی ایل کے سابق چیرمین لِلت مودی کا خط موصول ہو گیا ہے۔ خط میں لِلت…جاری رکھیے۔۔۔ »

286265_28860222

اینٹورپ:بیلجئیم کے شہر اینٹورپ میں کھیلے گئے ورلڈ ہاکی لیگ کے اہم میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے…جاری رکھیے۔۔۔ »

286219_27292964

لندن : پری ومبلڈن پارٹی میں خواتین ٹینس سٹارز کی شمولیت نے تقریب کی رونقیں دوبالا کر دیں ۔ لندن میں ہونے والی پری ومبلڈن پارٹی…جاری رکھیے۔۔۔ »

pak cri

کولمبو: کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روزسری لنکن باوٴلرز نے قومی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیئے، پوری ٹیم صرف ایک سو اڑتیس رنز پرڈھیرہوگئی، کولمبو کا میدان،پاکستانی…جاری رکھیے۔۔۔ »

CRICKET-BAN-PAK

کولمبو ٹیسٹ میں پہلے روز سری لنکا نے ایک وکٹ پر 70 رنز بنا لئے ہیں۔ پہلی اننگز میں پاکستان کی پوری ٹیم 138 رنز…جاری رکھیے۔۔۔ »

شوبز

286556_46001999

خود کو فٹ سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی وڈ حسیناؤں سے سیکھے۔ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگرحسیناؤں سے کم نہیں، کبھی…جاری رکھیے۔۔۔ »

286168_83949342

ممبئی :بالی ووڈ کی ڈانس فلم "اے بی سی ڈی ٹو" باکس آفس پر چھا گئی ، فلم نے ایک ہفتے میں دنیا بھر میں…جاری رکھیے۔۔۔ »

bajrangi

کراچی— سلو بھیا کے پاکستانی فینز یہ سن کر یقیناً خوش ہوں گے کہ ان کی نئی فلم ’بجرنگی بھائی جان‘ پاکستان میں بھی خوب…جاری رکھیے۔۔۔ »

shahid kapoor

ممبئی : بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی میرا راجپوت سے شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں ،ایک ویب سائٹ پر شائع رپورٹ کے مطابق شاہد…جاری رکھیے۔۔۔ »

preenenti

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ پر نیتی چوپڑانے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر دھوم مچادی،ایک نہیں دو نہیں بلکہ پانچ ملین…جاری رکھیے۔۔۔ »

Advertisments

Advertisments

Advertisments

Advertisments

سوشل میڈیا