تازہ ترین

Marquee xml rss feed

وزیراعظم اور عمران خان سے متعلق دیا گیا بیان 2 برس پرانا ہے: شاہد آفریدی کی وضاحت-کیا باقاعدہ منصوبہ بندی سے پھنسایا گیا؟ غریدہ فاروقی نے وضاحت کر دی-مسلم لیگ ن میں بغاوت عروج پر متحدہ مسلم لیگ بنانے کی تیاریاں آخری مراحل میں، 3 درجن اراکین اسمبلی کے تحریک انصاف سے بھی رابطے-وزیرداخلہ کی پریس کانفرنس ملتوی ہونےکا ڈراپ سین-ایک طرف وزیراعظم کے استعفے کی بات دوسری طرف نیب قانون ختم کیاجارہاہے ،محمد زبیر نیب نہیں ہوگاتوکرپشن کی روک تھام کیسے ہوگی ،وفاق اورصوبے کے درمیان کشمکش نہیں ہونی چاہئے ... مزید-وزیراعلیٰ شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کی پیشکش کی تھی، خواجہ آصف کو وزیراعظم بنانا پاکستان کے ساتھ مذاق ہوگا، وہ فوج میں بہت غیر مقبول ہیں، چوہدری نثار واحد وزیر ہیں جن ... مزید-عوام کو سازشوں کے ذریعے ورغلایا نہیں جاسکتا،عوام ہی بہترجج ہیں اورصحیح فیصلہ کرنے کااختیار رکھتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیراعظم محمدنوازشریف نے ہمیشہ اداروں کااحترام ... مزید-خدانے دوبارہ پاکستان میں حکومت کاموقع دیاتولال مسجداوراکبربگٹی جیسے آپریشن پھرکروں گا،مجھے ان پر کوئی ندامت نہیں ، پرویز مشرف جوبھی کیاہے سوفیصدملک وقوم کیلئے کیا،پانامہ ... مزید-ذوالقعدہ کا چاند نظر آگیا،یکم ذوالقعدہ منگ کل ہوگی، مفتی منیب الرحمن-دہشت گردی ملک بھر میں سر اٹھارہی ہے اور سیاسی رہنماء کرسی کی جنگ میں مصروف ہیں،سینیٹر شاہی سید ریاست بچانا کرسی بچانے سے زیادہ اہم ہے ،اب بھی وقت ہے ملک کی سلامتی اور ... مزید

GB News

شاداب خان کو کیریبئن لیگ میں شاہ رخ خان کی ٹیم شامل کر لیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ میں اپنی تباہ کن باؤلنگ ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی وجہ سے سب کو اپنی طرف متوجہ کرنے والے کھلاڑی شاداب خان کو کیریبئن لیگ کھیلنے کا پروانہ مل گیا۔پی ایس ایل مین شاداب خان نے اسلام آباد یونائٹڈ کی نمائندگی کی تھی۔اور انہیں کیریبئن لیگ میں شاہ رخ خان کی ٹیم شامل کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 18سالہ شاداب خان کو بالی ووڈ اداکار شارخ خان کی ٹیم ٹرن باگونائٹ رائیڈرز نے سائن کیاہے ، شاداب خان کو کریبین پریمیئر لیگ کھیلنے کے 30 ہزار ڈالرزملیں گے جبکہ دوسری جانب پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر کو گیانا ایمیزون واریئرز ایک لاکھ 60ہزار ڈالرز میں ٹیم میں شامل کر لیاہے، سہیل تنویر کریبین پریمیئر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں ۔

آل راونڈر عماد وسیم کو جمیکاتلاوازکے اسکواڈ میں برقرار رکھا گیا،عماد وسیم کو سی پی ایل سیزن 2017 میں نوے ہزار ڈالرز ملیں گے جبکہ شعیب ملک برباڈوس ٹرائیڈینٹ میں برقرارہیں اور انہیں ڈرافٹ میں ایک لاکھ 10ہزار ڈالرز کے عوض حاصل کیا گیا ہے۔ فاسٹ بولر محمد سمیع کو بھی کریبین پریمیئر لیگ کا کانٹریکٹ مل گیا ہے ۔

Share Button