گلگت بلتستان

کابینہ کا ساتواں اجلاس:گلگت بلتستان یوتھ پالیسی ،فوجی فائونڈیشن ہسپتال کی تعمیرسمیت مختلف منصوبوںکی منظوری

کابینہ کا ساتواں اجلاس:گلگت بلتستان یوتھ پالیسی ،فوجی فائونڈیشن ہسپتال کی تعمیرسمیت مختلف منصوبوںکی منظوری

وزیر اعلیٰ گلبرخان کی زیر صدارت گلگت بلتستان کابینہ کا ساتواں اجلاس وزیر اعلی سیکرٹریٹ گلگت میں منعقد ہوا ۔ وزیر اعلی نے اسلام آباد سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی۔ کابینہ نے ضلع غذر میں گوپس کے مقام پر فوجی فائونڈیشن ہسپتال کی تعمیر کے لیے 30 کنال زمین کی فراہمی، گلگت شندور ایکسپریس وے کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے اور عوامی مطالبے پر 2021 کے سیکشن فور کو ختم کر کے 2023 کے ریوائز ریٹس کے مطابق لوگوں کو زمینوں کا معاوضہ ادا کرنے کے لئے نئے سیکشن فور کے نفاذ کی منظوری دیدی مزید پڑھیں