وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی زیر صدارت گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی پیکیج کی تیاری کے حوالے سے ایپکس کمیٹی کے دوسرے اجلاس میںفیصلہ کیا گیا کہ حکومت گلگت بلتستان توانائی کے منصوبوں کی فزیبلٹی منسٹری آف واٹر ریسورس کو فراہم کرے گی۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائن گلگت میں جاری ایئرمکس منصوبے کی تکمیل کیلئے حکومت گلگت بلتستان کو مقررہ وقت کا تعین کرے گی مزید پڑھیں
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی پیکیج سے گلگت بلتستان کی تاریخ بدل جائے گی، وزیر اعلیٰ
گلگت بلتستان کو ترقیاتی بجٹ کے پیسے براہ راست وزارت خزانہ کے ذریعے جاری کرنے کے مطالبہ،سیکرٹری کشمیر افیئرز آپے سے باہر
اسلام آباد گلگت روٹ :پی آئی اے نے فی ٹکٹ پر 1311 روپے اضافہ کردیا
گلگت بلتستان میں جشن مولود کعبہ کے موقع پر محافل میلاد