سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کہنے پر باجوہ سے ملنے کی بہت بڑی قیمت چکائی، کاش یہ ملاقات نہ ہوئی ہوتی، کاش مریم نواز کے کہنے پر جنرل باجوہ سے نہ ملتا۔ ایک پوڈ کاسٹ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری جس ملاقات کا ذکر کیا جاتا ہے اگر مجھ سے پوچھیں تو میں چاہتا ہوں اگر کوئی ایک واقعہ میرے ساتھ سیاست میں نہ ہوتا تو یہ ایک ملاقات تھی کیوں کہ مریم نواز کے کہنے پر باجوہ سے ملنے کی بے کار میں بہت بڑی قیمت چکائی اس لیے کاش یہ ملاقات نہ ہوئی ہوتی۔
مریم نواز کے کہنے پر باجوہ سے ملنے کی بہت بڑی قیمت چکائی ہوتی، محمد زبیر
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
