مقبول ترین ٹیکنالوجی برانڈ پوکو نے ٹیکنالوجی اور انٹرٹینمنٹ کے شوقین صارفین کیلئے ایک نیا سمارٹ فون جین زیڈ (Gen Z) متعارف کرایا ہے جو ہمیشہ ایک نئے اور جدید فون کی تلاش میں رہتے ہیں۔پانچ برس مکمل ہونے پر پوکو کی جانب سے پوکو ایکس فائیو (X5) پرو جی 5 متعارف کرایا ہے جو برانڈ کی دنیا میں اہم سنگ میل ڈایوائس ہے اور یہ نئے اور دلچسپ فنکشنز سے بھرپور ہے اور دنیا کے تکنیکی ماہرین کو خوش کر دے گا۔پوکو ایکس 5 پرو غیر معمولی فنکشن کا حامل ہے جس میں اپ گریڈ کیمرہ فنکشنز، تیز ترین پروسیسنگ اور ایک ناقابل یقین ڈسپلے شامل ہیں۔پوکو ایکس 5 پرو جی 5 کی 5000 ایم اے ایچ بیٹری سے 55 گھنٹے سے زیادہ کے 4 شوٹنگ کی جا سکتی ہے جو ویڈیو بنانے والوں کیلئے ایک ناقابل تردید پلس پوائنٹ ہے، اب صارفین سارا دن اسٹریمنگ جاری یا شوٹنگ کرسکتے ہیں اور کبھی بھی پاور ختم کی فکر نہیں رہے گی۔اس کی ایک اور خصوصیت ڈبلیو 67 ٹربو چارجنگ کے ساتھ، صرف 7 منٹ میں بیٹری کی سطح کو 30 فیصد تک چارج کرنے کیلئے آپ کو ایک سادہ کافی بریک کی ضرورت ہوگی۔مارکیٹ میں پوکو ایکس 5 پرو 5 جی تین رنگوں میں آئے گا۔ پیلا، نیلا اور سیاہ۔ یہ اب ایم آئی سٹور، دراز اور کور کارٹ پر آن لائن دستیاب ہیں، فی الحال، صرف ایک کلر میں دستیاب ہے۔
جائز مطالبہ جس علاقے کا بھی ہو پورا کریں گے، وزیر بلدیات
اراکین اسمبلی بک چکے، زمینوں کے انتقال منسوخ کرنے کے پیچھے بڑی سازش، ایم ڈبلیو ایم، عوامی تحریک
سکردوشہرکوپانی بحران سے نجات دلانے کیلئے شروع ہونیوالافیالونگ ڈائیور جن منصوبے پر85فیصدکام مکمل
چلاس: نامعلوم افراد کی فائرنگ ، پولیس حوالدار مجاہد جاں بحق، گھریلوجھگڑے پر نوجوان کی خودکشی