گلگت(پ ر)گلگت پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف جاری کاروائیوں کو مزید تیز کر دیا ایس ڈی پی او دنیور سرکل گلگت غلام رسول PSP کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ جوٹیال یاسین خان، انچارج چوکی بس اسٹینڈ محمد علی شاہ وعملہ پولیس نے مقدمات 163/24 204/24 جرائم 379-427-34ت پ مقدمہ نمبر 208/24جرئم324-225-35334ت پ میں مجرمان اشتہار ی عزیز احمد ولد اختر جان، وفا جان ولد شاہ جہان ساکنان جگلوٹ حال جوٹیال ظہیر شاہ ولد میر نبی سکنہ داریل دیامر حال مقیم جوٹیال، گلگت کو گرفتار کر تفتیش جاری ہے ملزمان حال ہی میں ٹرانسفا مر چوری کے مقدمات میں ملوث ہیں۔مزید انکشافات متوقع ہے ۔۔ڈی پی او گلگت نے انچارج چوکی بس اسٹینڈ و عملے پولیس کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور مجرمان اشتہاریوں کے خلاف جاری کاروائیوں کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کئے ۔
