مزید دیکھیں

گلگت بلتستان

وسائل ہتھیانے کی کوشش کی تو ہم بھی پوزیشن سنبھال لیں گے، ایم ڈبلیو ایم

سکردو (چیف رپورٹر) مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے صوبائی صدر سید علی رضوی اور اپوزیشن لیڈر محمد کاظم میثم نے کہا ہے کہ پہاڑوں میں چھپی دولت ہماری ہے اور اس پر حق ہمارا ہے کسی نے ہماری دولت…