ٹوکیو اولمپکس: پہلا گولڈ میڈل چین کے نام

ٹوکيو اولمپکس کے پہلے ہی روز پاکستان کے 2 ايتھليٹس ناکام ہوگئے، ميڈل ٹيبل پر 2 گولڈ ميڈلز کے ساتھ چین کا پہلا نمبر، ميزبان جاپان دوسری پوزیشن پر ہے