ایکشن سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’دا میٹرکس ریسریکشن‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ٹریلر میں جو ایکشن کے مناظر دکھائے گئے ہیں وہ ’دا میٹرکس‘ کے پرستاروں کو پچھلی تین فلموں کی یاد دلانے کے لیے کافی ہیں۔

اس کے علاوہ اس فلم میں انڈین اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی نظر آئیں گی۔ اس فلم کے ٹریلر میں ان کے کردار پر زیادہ روشنی نہیں ڈالی گئی