گلگت،گورنر نے اسمبلی اجلاس آج طلب کرلیا

گلگت( سٹاف رپورٹر) گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے گلگت بلتستان اسمبلی کا ساتواں اجلاس  آج  5بجے اسمبلی ہال جوٹیال گلگت میں طلب کیا ہے۔آج ہونے والے اجلاس میں مختلف امور پر قانون سازی ہو گی اور مفاد عامہ کے معاملات پر بحث کی جائے گی۔