Image

سپر سٹارز پر فخر، ایتھلیٹس کو سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت ہے: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کامن ویلتھ میڈل جیتنے والوں کیلئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔کپتان بابر اعظم نے انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کہا مجھےاپنے سپر اسٹارز پر بہت فخر ہے۔انہوں نے کہا ہمارے تمام ایتھلیٹس کو مناسب اسٹرکچرل سپورٹ اور اسٹیٹ آف دی آرٹ سہولیات کی ضرورت ہے۔