ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں داخلوں کا آغاز

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان نے خزاں 2022 کے لوکل اور اوور سیز طلباء کے لئیے نئے داخلوں کا آغاز کر دیا۔ داخلوں کا آغاز 5 فیکلیٹیز میں کیا گیا ہے۔   فیکیلٹی آف آرٹس، کمپیوٹر سائنس، ایجوکیشن، مینجمنٹ اور سائنس و ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ ورچوئل یونیورسٹی میں داخلوں کے تمام مراحل آن لائن ہیں جو با آسانی گھر بیٹھے مکمل ہو سکتے ہیں۔ طلباء اس  لنک کے ذریعے داخلہ لے سکتے ہیں۔

https://www.vu.edu.pk/Apply/