Image

ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

پاکستان کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ایوارڈ شو 2022 میں پرفارم کرنے کے لیے ریہرسل کر رہی ہیں۔ایوارڈز کی تیاریاں زوروں پر ہیں اور لالی وڈ اداکارہ ماہرہ خان کینیڈا میں ہونے والے ہم ایوارڈز میں اپنی پرجوش پرفارمنس سے دل جیتنے کے لیے تیار ہیں۔شائقین ایوارڈ شو 2022 میں اداکارہ کا ڈانس دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔