گلگت بلتستان

بلڈنگ کنٹرول ریگولیشن ایکٹ 2014ءنافذ خاین او سی کے بغیر تعمیرات پر پابندی

بلڈنگ کنٹرول ریگولیشن ایکٹ 2014ءنافذ خاین او سی کے بغیر تعمیرات پر پابندی

پورے گلگت بلتستان میں بلڈنگ کنٹرول ریگولیشن ایکٹ 2014 کے تحت این او سی کے بغیر گھر ہوٹلز سکولز کالج بنانے اور دیگر تعمیرات کرنے پر مکمل طورپر پابندی عائد کردی گئی، ایکٹ کے تحت اجازت نامے کے بغیر تعمیر کئے گئے گھر، دکان، ہوٹلز اور دیگر تعمیرات غیر قانونی تصور کی جائیں گی اور ایسی تعمیرات کرنے والوں کو نوٹسز جاری کئے جائیں گے مزید پڑھیں