گلگت بلتستان

اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا واک آوٹ، وزرا نے ایوان کو مذاق بنارکھا ہے، جاوید منوا

اسمبلی اجلاس، اپوزیشن کا واک آوٹ، وزرا نے ایوان کو مذاق بنارکھا ہے، جاوید منوا

گلگت(پ ر)گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ کی صدرات میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اپوزیشن ارکان اسمبلی نے حکومتی ارکان کی جانب سے ایوان میں غیر سنجیدگی اور وزرا کی ایوان میں عدم حاضری پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے احتجاجاً واٹ آﺅٹ کیا۔ سپیکر اور رکن اسمبلی امجد حسین ایڈووکیٹ نے ممبران کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن مزید پڑھیں