27

جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ : این ایل آئی اے کے ٹیم نے قراقرم کلب کو 3گول کے مقابلے 9گول گول سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا

گلگت (سپورٹس رپورٹر ) محکمہ سیاحت کھیل ثقافت کے تعاون سے اور گلگت بلتستان پولو ایسوسی ایشن کے زیراہتمام گلگت بلتستان پولو گرائونڈ میں منعقد ہونے والے جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میچ ایک این ایل آئی  اے کے ٹیم نے دلچسپ مقابلے کے بعد قراقرم کلب کو 3گول کے مقابلے 9گول سے شکست دے کر فائنل کے میچ کو شائقین کھیل کی کثیر تعداد نے دیکھا اور خوف محفوظ ہوئے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے خوف کوشش کی تاہم این ایل آئی اے کے ٹیم نے قراقرم کلب کو 3گول کے مقابلے 9گول گول سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔