29

ہنزہ، نوجوانوں کا پہاڑ سے آئس کلائمبنگ کا شاندار مظاہرہ

ہنزہ آئس ہاکی چمپیئن شپ سیزن تھری کے مقابلے جاری ہیں آج دوسو فٹ سے زائد لمبا اورنچی پہاڑی پر جوانوں نے آئس کلائمنگ کاشاندار مظاہرہ کیا وویمن آئس ہاکی چمپین شپ توجہ کا مرکز بن گئی سیاحوں کی بڑی تعداد فیسٹول کو دیکھنے التت ہنزہ کی طرف رخ کررہی ہے ادھر ونٹر  سپورٹس گالا بھی زور شور سے جار ی ہے۔ اٹھارہ سے زائد جوانوں نے خطرناک انداز میں آئس کلائمنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔ انتظامیہ سکارف التت آئس ہاکی سیزن تھری کے مطابق ونٹرسپورٹس گالا کا مقصد سرمائی کھیلوں کے فروغ اور سیاحت کی طرف توجہ مبذول کرنا ہے۔