گلگت بلتستان

وزیراعلیٰ نے وفاق کو آٹھ بڑے مطالبات پیش کردیے

وزیراعلیٰ نے وفاق کو آٹھ بڑے مطالبات پیش کردیے

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت انجینئر امیر مقام سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر زراعت گلگت بلتستان انجینئر محمد انور بھی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ہمراہ تھے ، وزیر اعلی گلگت بلتستان نے انجینر امیر مقام کو وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان مقرر ہونے پر مبارکباد دی اور نیک تمناﺅں کا اظہار بھی کیا، مزید پڑھیں