مزید دیکھیں

گلگت بلتستان

دیامرسیلاب میں نجی ٹی وی کی خاتون اینکر فیملی سمیت لاپتہ

دیامرسیلاب میں خیبر ٹی وی کی اینکر شبانہ فیملی سمیت لاپتہ ہوگئیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق دیامرسیلاب میں ایک اور فیملی کےلاپتا ہونےکی اطلاع ہے اور لاپتا ہونے والوں میں لیاقت، اہلیہ شبانہ اور ان…