ملک کے مختلف علاقوں میں پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن ہوگئی .
انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے ، فیس بک ،ایکس ،دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی رسائی مشکل ہے.