گلگت بلتستان

گلگت بلتستان،گندم کوٹے میں مزید پندرہ فیصد کٹوتی

گلگت بلتستان،گندم کوٹے میں مزید پندرہ فیصد کٹوتی

وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کے گندم کوٹے میں مزید پندرہ فیصد کی کٹوتی کردی جس کی وجہ سے بحران مزید سنگین ہوگیا وفاق نے صوبائی حکومت سے صاف صاف کہہ دیا کہ 8 ارب میں گیارہ لاکھ بوری ہی مل سکتی ہے اگر صوبائی حکومت گلگت بلتستان میں گندم بحران کا خاتمہ چاہتی ہے تو گندم کی قیمت بڑھائے اور گندم کی فی بوری قیمت پانچ ہزار تک لیکر جائے جب تک گندم کی فی بوری قیمت پانچ ہزار روپے مقرر نہیں ہوگی تب تک سولہ لاکھ بوری کاسابقہ کوٹہ بحال نہیں ہوسکتا مزید پڑھیں