سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں آج سے انٹر میڈیٹ کے امتحانات شروع ہوں گے۔
یہ بات حیدرآباد کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے جاری نوٹیفکیشن میں بتائی ہے۔
چیئرمین انٹر بورڈ کے مطابق تمام 9 اضلاع میں بیک وقت انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ہوں گے۔