ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا،نگران وزیر صحت

نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں، کوشش کر رہے ہیں ٹیسٹنگ کا لیب سسٹم اضلاع میں بھی لائیں۔ جمعہ کو چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد وبارہ پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا ، اجلاس کے دوران نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں، کوشش کر رہے ہیں ٹیسٹنگ کا لیب سسٹم اضلاع میں بھی لائیں، ہم نے تین مرتبہ ایڈوائزی جاری کی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں