سکردو(محمد اسحاق جلال)گلگت بلتستان کی مقتدر سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئیں پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والی مقتدر شخصیات میں سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹو حاجی فدا محمد ناشاد، سابق اراکین اسمبلی آمنہ انصاری، وزیر حسن، حیدر خان،اقبال حسن شامل ہیں ان کے علاوہ گلگت بلتستان نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر عباس،محمد نسیم خان،خادم دلشاد شگری،وزیرتاجور،امیر خان اور وزیرذوالفقار بھی پی پی میں شامل ہوئے ہیں مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے بڑی وکٹیں گرادیں، ناشاد، آمنہ انصاری، اقبال حسن، حیدر خان، ڈاکٹر عباس، وزیر حسن، وزیرتاجور جیالے بن گئے
دو گھنٹے اضافی بجلی کیلئے دس لاکھ روپے روزانہ کے اخراجات
بارہ سو اساتذہ بیروزگاری سے بچ گئے، وزیراعلیٰ کا فیلوشپ پروگرام جاری رکھنے کا حکم
لینڈ ریفارمز ایکٹ علاقے کی زمینوں کے تحفظ کیلئے بہت ضروری ہے، بلاول بھٹو