روایتی حریف ایک بار پھر آمنے سامنے – پاکستان بمقابلہ بھارت

ورلڈ سیام اسٹیڈیم میں 24 اپریل 2025 کو ایک سنسنی خیز باکسنگ مقابلہ ہونے جا رہا ہے جہاں پاکستان کے نامور باکسر عثمان ایس وزیر بھارتی باکسر ایشوران کے خلاف رنگ میں اتریں گے۔ یہ ویلٹرو ویٹ کیٹیگری کا 6 راؤنڈز پر مشتمل باؤٹ ہوگا۔

مداحوں میں اس مقابلے کو لے کر زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے، کیونکہ یہ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ دو روایتی حریف ممالک کے درمیان ایک اعصابی جنگ بھی ہے۔

مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔
یہ فائٹ مت چھوڑیں!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں