اسلام آباد(پ ر)ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زیر تعلیم گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل کے عہدیداروں سے ملاقات کی ، ملاقات میں گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل نمل کے چیئرمین اسامہ حکیم ، صدر شرافت اور جنرل سیکرٹری فراز کے ہمراہ جعفر فیصل ، اسامہ مجید و دیگر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کو درپیش چیلنجز مزید پڑھیں