گلگت بلتستان

تنقید برائے اصلاح ضروری، ڈس اور مس انفارمیشن کو روکنا ہوگا، ترجمان وزیراعلیٰ

تنقید برائے اصلاح ضروری، ڈس اور مس انفارمیشن کو روکنا ہوگا، ترجمان وزیراعلیٰ

اسلام آباد(پ ر)ترجمان برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان فیض اللہ فراق نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں زیر تعلیم گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل کے عہدیداروں سے ملاقات کی ، ملاقات میں گلگت بلتستان اسٹوڈنٹس کونسل نمل کے چیئرمین اسامہ حکیم ، صدر شرافت اور جنرل سیکرٹری فراز کے ہمراہ جعفر فیصل ، اسامہ مجید و دیگر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کی نوجوان نسل کو درپیش چیلنجز مزید پڑھیں